برتن ڈھانکنے کا بیان
راوی: احمد بن حنبل , یحیی , ابن جریج , عطاء , جابر
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ جُرَيْجٍ أَخْبَرَنِي عَطَائٌ عَنْ جَابِرٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ أَغْلِقْ بَابَکَ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ فَإِنَّ الشَّيْطَانَ لَا يَفْتَحُ بَابًا مُغْلَقًا وَأَطْفِ مِصْبَاحَکَ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ وَخَمِّرْ إِنَائَکَ وَلَوْ بِعُودٍ تَعْرِضُهُ عَلَيْهِ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ وَأَوْکِ سِقَائَکَ وَاذْکُرْ اسْمَ اللَّهِ
احمد بن حنبل، یحیی، ابن جریج، عطاء، جابر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اپنے دروازہ کو بند رکھو۔ اللہ کے ذکر کے ساتھ اس لئے کہ شیطان بند دروازہ نہیں کھول سکتا۔ اور اپنے چراغ کو بجھاؤ اللہ کے ذکر کے ساتھ اور اپنے برتن کو ڈھانک دو خواہ کسی لکڑی ہی کو اس کے اوپر ڈال دو، اور اپنے مشکیزہ کا منہ بھی بند باندھ کر رکھو اللہ کے ذکر کے ساتھ۔
Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Shut your door and make mention of Allah's name, for the devil does not open a door which has been shut; extinguish your lamp and make mention of Allah's name, cover up your vessel even by a piece of wood that you just put on it and make mention of Allah's name, and tie up your water-skin mentioning Allah's name.