سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ پینے کا بیان ۔ حدیث 328

مشکیزہ کا منہ موڑنے کا بیان

راوی: موسی بن اسمعیل , زہری , عبیداللہ بن عبداللہ , ابوسعید ,

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّهُ سَمِعَ عُبَيْدَ اللَّهِ ابْنَ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ اخْتِنَاثِ الْأَسْقِيَةِ

موسی بن اسماعیل، زہری، عبیداللہ بن عبد اللہ، ابوسعید رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مشکیزہ کا منہ پھیر (کر پانی پینے سے) منع فرمایا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں