مشکیزہ سے منہ لگا کر پانی پینے کا بیان
راوی: موسی بن اسمعیل , حماد , قتادہ , عکرمہ , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ أَخْبَرَنَا قَتَادَةُ عَنْ عِکْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ الشُّرْبِ مِنْ فِي السِّقَائِ وَعَنْ رُکُوبِ الْجَلَّالَةِ وَالْمُجَثَّمَةِ قَالَ أَبُو دَاوُد الْجَلَّالَةُ الَّتِي تَأْکُلُ الْعَذْرَةَ
موسی بن اسماعیل، حماد، قتادہ، عکرمہ، ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ مشکیزہ کے منہ سے پانی پینے سے اور گندگی کھانے والے جانور پر سواری کرنے سے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں جلالة وہ جانور ہے جو نجاست کھاتا ہے۔