سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ پینے کا بیان ۔ حدیث 314

دو چیزوں کو ملا کر شراب بنانے کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , ثابت بن عمار , ام سلمہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ثَابِتِ بْنِ عُمَارَةَ حَدَّثَتْنِي رَيْطَةُ عَنْ کَبْشَةَ بِنْتِ أَبِي مَرْيَمَ قَالَتْ سَأَلْتُ أُمَّ سَلَمَةَ مَا کَانَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَنْهَی عَنْهُ قَالَتْ کَانَ يَنْهَانَا أَنْ نَعْجُمَ النَّوَی طَبْخًا أَوْ نَخْلِطَ الزَّبِيبَ وَالتَّمْرَ

مسدد، یحیی، ثابت بن عمارہ،ریطہ، کبشہ بنت ابی مریم فرماتی ہیں کہ میں نے حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے سوال کیا ان چیزوں کے بارے میں جن سے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع کیا تھا اس بات سے کہ ہم کھجور کو اتنا پکائیں کہ اس کی گٹھلی بھی پک کر ختم ہو جائے۔ اور اس بات سے کہ کشمش و کھجور کو ملا کر نبیذ بنائیں۔

Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin:
Kabshah, daughter of AbuMaryam, asked Umm Salamah (Allah be pleased with her): What did the Prophet (peace_be_upon_him) prohibit? She replied: He forbade us to boil dates so much so that the kernels are spoiled, and to mix raisins and dried dates.

یہ حدیث شیئر کریں