شراب کے برتنوں کا بیان
راوی: مسدد , عبدالواحد بن زیاد , منصور , بن حبان سعید بن جبیر , ابن عمرو , ابن عباس
حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ بْنُ زِيَادٍ حَدَّثَنَا مَنْصُورُ بْنُ حَيَّانَ عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ وَابْنِ عَبَّاسٍ قَالَا نَشْهَدُ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی عَنْ الدُّبَّائِ وَالْحَنْتَمِ وَالْمُزَفَّتِ وَالنَّقِيرِ
مسدد، عبدالواحد بن زیاد، منصور، بن حبان سعید بن جبیر، ابن عمر، حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے روایت ہے کہ وہ دونوں فرماتے ہیں ہم گواہی دیتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے، دباء، حنتم، مزفت، اور نقیر سے منع فرمایا۔