نشہ کا بیان
راوی: سعید بن منصور , ابوشہاب , عبدربہ بن نافع , حسن بن عمرو حکم بن عتیبہ , شہر بن حوشب , ام سلمہ
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا أَبُو شِهَابٍ عَبْدُ رَبِّهِ بْنُ نَافِعٍ عَنْ الْحَسَنِ بْنِ عَمْرٍو الْفُقَيْمِيِّ عَنْ الْحَکَمِ بْنِ عُتَيْبَةَ عَنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ قَالَتْ نَهَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَنْ کُلِّ مُسْکِرٍ وَمُفَتِّرٍ
سعید بن منصور، ابوشہاب، عبدربہ بن نافع، حسن بن عمرو حکم بن عتیبہ، شہر بن حوشب، ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے منع فرمایا کہ ہر نشہ آور چیز اور ہر عقل میں فتور کرنے والی چیز سے۔
Narrated Umm Salamah, Ummul Mu'minin:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) forbade every intoxicant and everything which produces languidness.