شراب کس سے بنتی ہے
راوی: مالک بن عبدالواحد , معتمر فضیل بن میسرہ , ابوحریز , عامر
حَدَّثَنَا مَالِکُ بْنُ عَبْدِ الْوَاحِدِ أَبُو غَسَّانَ حَدَّثَنَا مُعْتَمِرٌ قَالَ قَرَأْتُ عَلَی الْفُضَيْلِ بْنِ مَيْسَرَةَ عَنْ أَبِي حَرِيزٍ أَنَّ عَامِرًا حَدَّثَهُ أَنَّ النُّعْمَانَ بْنَ بَشِيرٍ قَالَ سَمِعْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ الْخَمْرَ مِنْ الْعَصِيرِ وَالزَّبِيبِ وَالتَّمْرِ وَالْحِنْطَةِ وَالشَّعِيرِ وَالذُّرَةِ وَإِنِّي أَنْهَاکُمْ عَنْ کُلِّ مُسْکِرٍ
مالک بن عبدالواحد، معتمر فضیل بن میسرہ، ابوحریز، عامر سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ شراب انگور کے رس کی، کشمش کی، کھجور کی، گندم کی، جو کی اور مکئی کی ہوتی ہے اور میں تمہیں ہر نشہ آور سے منع کرتا ہوں۔
Narrated An-Nu'man ibn Bashir:
I heard the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) say: Wine is made from grape-syrup, raisins, dried dates, wheat, barley, millet, and I forbid you from every intoxicant.