بنی اسرائیل سے روایت کا بیان
راوی: ابو بکر بن ابی شیبہ , علی بن مسہر , محمد بن عمر ابوسلمہ
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَدِّثُوا عَنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ وَلَا حَرَجَ
ابو بکر بن ابی شیبہ، علی بن مسہر، محمد بن عمر، ابوسلمہ، ابوہریرہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ بنی اسرائیل سے روایت کرو کوئی حرج نہیں۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: relate traditions from the children of Isra'il; there is no harm.