علم کی نشرواشاعت کی فضیلت
راوی: سعید بن منصور , عبدالعزیز بن ابی حازم
حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ أَبِي حَازِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ سَهْلٍ يَعْنِي ابْنَ سَعْدٍ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ وَاللَّهِ لَأَنْ يَهْدِيَ اللَّهُ بِهُدَاکَ رَجُلًا وَاحِدًا خَيْرٌ لَکَ مِنْ حُمْرِ النَّعَمِ
سعید بن منصور، عبدالعزیز بن ابی حازم، سہل سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ کی قسم تیری رہنمائی سے اگر اللہ تعالیٰ ایک آدمی کو ہدایت عطا فرمائیں تو یہ بات تمہارے لئے سرخ اونٹوں سے زیادہ بہتر ہے۔