علم کی فضیلت کیا بیان
راوی: محمد بن وزیر , ولید , شبیب بن شعبہ , عثمان بن ابی سودہ ,
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْوَزِيرِ الدِّمَشْقِيُّ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ قَالَ لَقِيتُ شَبِيبَ بْنَ شَيْبَةَ فَحَدَّثَنِي بِهِ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ أَبِي سَوْدَةَ عَنْ أَبِي الدَّرْدَائِ يَعْنِي عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ
محمد بن وزیر، ولید، شبیب بن شعبہ، عثمان بن ابی سودہ، ابودرداء نے حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے یہی حدیث دوسری سند کے ساتھ روایت کی ہے۔