آدمی کو اپنے حق پر قسم کھانی چاہیے
راوی: معاذ بن اسد , نضر , بن شمیل , ہرماس بن حبیب , جو گاؤں کے رہنے والے تھے اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا
حَدَّثَنَا مُعَاذُ بْنُ أَسَدٍ حَدَّثَنَا النَّضْرُ بْنُ شُمَيْلٍ أَخْبَرَنَا هِرْمَاسُ بْنُ حَبِيبٍ رَجُلٌ مِنْ أَهْلِ الْبَادِيَةِ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدَّهِ قَالَ أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِغَرِيمٍ لِي فَقَالَ لِي الْزَمْهُ ثُمَّ قَالَ لِي يَا أَخَا بَنِي تَمِيمٍ مَا تُرِيدُ أَنْ تَفْعَلَ بِأَسِيرِکَ
معاذ بن اسد، نضر، بن شمیل، ہرماس بن حبیب جو گاؤں کے رہنے والے تھے اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ میں اپنے کسی مقروض کو حضور کی خدمت میں لے کر حاضر ہوا حضور نے فرمایا کہ اس کے ساتھ لگے رہو، پھر مجھ سے فرمایا کہ اے بنی تمیم کے بھائی تم اپنے قیدی سے کیا چاہتے ہو۔
Narrated Grandfather of Hirmas ibn Habib:
I brought my debtor to the Holy Prophet (peace_be_upon_him). He said to me: Stick to him. He again said to me: O brother of Banu Tamim, what do you want to do with your prisoner.