سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ فیصلوں کا بیان ۔ حدیث 231

ذمی سے حلف کیسے لیا جائے گا؟

راوی: محمد بن یحیی , عبدالرزاق , معمر ,

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ حَدَّثَنَا رَجُلٌ مِنْ مُزَيْنَةَ وَنَحْنُ عِنْدَ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيِّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَعْنِي لِلْيَهُودِ أَنْشُدُکُمْ بِاللَّهِ الَّذِي أَنْزَلَ التَّوْرَاةَ عَلَی مُوسَی مَا تَجِدُونَ فِي التَّوْرَاةِ عَلَی مَنْ زَنَی وَسَاقَ الْحَدِيثَ فِي قِصَّةِ الرَّجْمِ

محمد بن یحیی، عبدالرزاق، معمر، زہری ، سعید بن مسیب ، ابوہریرہ سے روایت ہے کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہودیوں سے فرمایا کہ میں تمہیں اللہ کی قسم دیتا ہوں کہ جس نے توراة کو نازل کیا موسیٰ پر، تم کیا پاتے ہو تورات میں زانی کی سزا؟

یہ حدیث شیئر کریں