اگر مدعا علیہ ذمی ہو تو کیا اس سے حلف لیا جائے گا
راوی: محمد بن عیسی , ابومعاویہ , اعمش , شقیق , اشعث
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَی حَدَّثَنَا أَبُو مُعَاوِيَةَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ شَقِيقٍ عَنْ الْأَشْعَثِ قَالَ کَانَ بَيْنِي وَبَيْنَ رَجُلٍ مِنْ الْيَهُودِ أَرْضٌ فَجَحَدَنِي فَقَدَّمْتُهُ إِلَی النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لِي النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَکَ بَيِّنَةٌ قُلْتُ لَا قَالَ لِلْيَهُودِيِّ احْلِفْ قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ إِذًا يَحْلِفُ وَيَذْهَبُ بِمَالِي فَأَنْزَلَ اللَّهُ إِنَّ الَّذِينَ يَشْتَرُونَ بِعَهْدِ اللَّهِ وَأَيْمَانِهِمْ ثَمَنًا قَلِيلًا إِلَی آخِرِ الْآيَةِ
محمد بن عیسی، ابومعاویہ، اعمش، شقیق، اشعث فرماتے ہیں کہ میرے اور ایک یہودی کے درمیان کچھ زمین مشترک تھی، یہودی نے (میرے حصہ) سے انکار کر دیا حضور نے فرمایا کہ مجھ سے تیرے پاس کوئی گواہ ہے میں نے کہا کہ نہیں تو آپ نے یہودی سے فرمایا کہ تو حلف اٹھا، میں نے کہا کہ یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم وہ تو قسم کھا کر میرا مال لے اڑے گا (اسے اللہ کا خوف تو مانع نہیں ہے) تو اللہ نے یہ آیت نازل فرمائی (يٰاَيُّھَاالَّذِيْنَ اٰمَنُوْا شَهَادَةُ بَيْنِكُمْ اِذَا حَضَرَ اَحَدَكُمُ الْمَوْتُ) 3۔ آل عمران : 77)۔