قسم اٹھانا مدعی علیہ کے ذمہ ہے
راوی: عبداللہ بن مسلمہ قعنبی , نافع بن عمر , ابن ابی ملیکہ ,
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ الْقَعْنَبِيُّ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ عَنْ ابْنِ أَبِي مُلَيْکَةَ قَالَ کَتَبَ إِلَيَّ ابْنُ عَبَّاسٍ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَضَی بِالْيَمِينِ عَلَی الْمُدَّعَی عَلَيْهِ
عبداللہ بن مسلمہ قعنبی، نافع بن عمر، ابن ابی ملیکہ سے روایت ہے کہ وہ فرماتے ہیں کہ مجھے حضرت ابن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما نے خط لکھا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فیصلہ فرمایا کہ حلف کی ذمہ داری مدعی علیہ پر ہے۔