جس شخص کی گواہی رد کردی جائے اس کا بیان
راوی: حفص بن عمر , محمد بن راشد , سلیمان بن موسی , عمرو بن شعیب , اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا
حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ رَاشِدٍ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ بْنُ مُوسَی عَنْ عَمْرِو بْنِ شُعَيْبٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ جَدِّهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَدَّ شَهَادَةَ الْخَائِنِ وَالْخَائِنَةِ وَذِي الْغِمْرِ عَلَی أَخِيهِ وَرَدَّ شَهَادَةَ الْقَانِعِ لِأَهْلِ الْبَيْتِ وَأَجَازَهَا لِغَيْرِهِمْ قَالَ أَبُو دَاوُد الْغِمْرُ الْحِنَةُ وَالشَّحْنَائُ وَالْقَانِعُ الْأَجِيرُ التَّابِعُ مِثْلُ الْأَجِيرِ الْخَاصِّ
حفص بن عمر، محمد بن راشد، سلیمان بن موسی، عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ ان کے دادا سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نےخیانت کرنے والے مرد و عورت کی گواہی کو اپنے بھائی سے بغض رکھنے والے کی گواہی کو رد فرما دیا اور گھر کے کسی پر انے خادم یا ملازم کی گواہی کو اس کے گھر والوں کے حق میں رد کر دیا ہے جبکہ غیر اہل بیت کے لئے روا رکھا ہے۔ امام ابوداؤد فرماتے ہیں کہ غمر کے معنی ہیں حسد اور بغض وعداوت۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) rejected the testimony of a deceitful man and woman, of one who harbours rancour against his brother, and he rejected the testimony of one who is dependent on a family, and he allowed his testimony for other.