قاضی کے فیصلہ میں خطا کا بیان
راوی: احمد بن منیع , عبداللہ بن مبارک , مصعب بن ثابت عبداللہ بن زبیر ,
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مَنِيعٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ الْمُبَارَکِ حَدَّثَنَا مُصْعَبُ بْنُ ثَابِتٍ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ قَالَ قَضَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّ الْخَصْمَيْنِ يَقْعُدَانِ بَيْنَ يَدَيْ الْحَکَمِ
احمد بن منیع، عبداللہ بن مبارک، مصعب بن ثابت عبداللہ بن زبیر سے روایت ہے کہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حکم فرمایا کہ فریقین مقدمہ کے وقت قاضی اور حاکم کے سامنے بیٹھیں ۔
Narrated Abdullah ibn az-Zubayr:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) gave the decision that the two adversaries should be made to sit in front of the judge.