قاضی کے فیصلہ میں خطا کا بیان
راوی: احمد بن عبدہ , معاذ بن معاذ , ابوعثمان
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدَةَ الضَّبِّيُّ أَخْبَرَنَا مُعَاذُ بْنُ مُعَاذٍ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو عُثْمَانَ الشَّامِيُّ وَلَا إِخَالُنِي رَأَيْتُ شَأْمِيًّا أَفْضَلَ مِنْهُ يَعْنِي حُرَيْزَ بْنَ عُثْمَانَ
احمد بن عبدہ، معاذ بن معاذ فرماتے ہیں کہ ابوعثمان شامی نے مجھے بتلایا کہ ان کے خیال میں انہوں نے حریز بن عثمان سے کوئی شامی افضل نہیں دیکھا۔