عورتوں کا راستہ میں چلنا
راوی: محمد بن صباح بن سفیان , ابن سرح , سفیان , زہری , سعید , ابوہریرہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الصَّبَّاحِ بْنِ سُفْيَانَ وَابْنُ السَّرْحِ قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ يُؤْذِينِي ابْنُ آدَمَ يَسُبُّ الدَّهْرَ وَأَنَا الدَّهْرُ بِيَدِي الْأَمْرُ أُقَلِّبُ اللَّيْلَ وَالنَّهَارَ قَالَ ابْنُ السَّرْحِ عَنْ ابْنِ الْمُسَيِّبِ مَکَانَ سَعِيدٍ وَاللَّهُ أَعْلَم
محمد بن صباح بن سفیان، ابن سرح، سفیان، زہری، سعید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ابن آدم مجھے تکلیف پہنچاتا ہے زمانہ کو برا بھلا کہہ کر میں ہی زمانہ ہوں تمام معاملات زمانہ میرے دست قدرت میں ہیں میں ہی دن رات کو الٹتا پلٹتا ہوں۔