عورتوں کا راستہ میں چلنا
راوی: محمد بن یحیی بن فارس , ابوقتیبہ , داؤد بن ابوصالح , نافع , ابن عمر
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ حَدَّثَنَا أَبُو قُتَيْبَةَ سَلْمُ بْنُ قُتَيْبَةَ عَنْ دَاوُدَ بْنِ أَبِي صَالِحٍ الْمَدَنِيِّ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَهَی أَنْ يَمْشِيَ يَعْنِي الرَّجُلَ بَيْنَ الْمَرْأَتَيْنِ
محمد بن یحیی بن فارس، ابوقتیبہ، داؤد بن ابوصالح، نافع، حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا اس بات سے کہ مرد عورتوں کے درمیان میں چلے۔
Narrated Abdullah ibn Umar: The Prophet (peace_be_upon_him) prohibited that one, i.e. man, should walk between two women.