قضا طلب کرنے اور اس میں جلدی کرنے کا بیان
راوی: احمد بن حنبل , یحیی بن سعید , قرہ بن خالد حمید بن ہلال ,
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا قُرَّةُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا حُمَيْدُ بْنُ هِلَالٍ حَدَّثَنِي أَبُو بُرْدَةَ قَالَ قَالَ أَبُو مُوسَی قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَنْ نَسْتَعْمِلَ أَوْ لَا نَسْتَعْمِلُ عَلَی عَمَلِنَا مَنْ أَرَادَهُ
احمد بن حنبل، یحیی بن سعید، قرہ بن خالد حمید بن ہلال، ابوبردہ، ابوموسی سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا ہم ہرگز عامل نہیں بنائیں گے یا فرمایا کہ اسے عامل نہیں بنائیں گے اپنے امور پر جو اسے طلب کرے گا۔