سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1850

گرگٹ مارنے کا بیان۔

راوی: احمد بن حنبل , عبدالرزاق , معمر , معمر , زہری , عامر بن سعد

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ حَدَّثَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ عَامِرِ بْنِ سَعْدٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ أَمَرَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِقَتْلِ الْوَزَغِ وَسَمَّاهُ فُوَيْسِقًا

احمد بن حنبل، عبدالرزاق، معمر، معمر، زہری، حضرت عامر بن سعد اپنے والد سعد سے روایت کرتے ہیں انہوں نے فرمایا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے گرگٹ اور (چھکلی) مارنے کا حکم دیا اسے فولیسق (چھوٹا فاسق) قرار دیا،

یہ حدیث شیئر کریں