سانپوں کے قتل کا بیان
راوی: احمد بن سعید ہمدانی , ابن وہب , مالک , صیفی , ابوسائب , مولی ہشام بن ہرہ , ابوسعیدخدری ,
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ سَعِيدٍ الْهَمْدَانِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ قَالَ أَخْبَرَنِي مَالِکٌ عَنْ صَيْفِيٍّ مَوْلَی ابْنِ أَفْلَحَ قَالَ أَخْبَرَنِي أَبُو السَّائِبِ مَوْلَی هِشَامِ بْنِ زُهْرَةَ أَنَّهُ دَخَلَ عَلَی أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ فَذَکَرَ نَحْوَهُ وَأَتَمَّ مِنْهُ قَالَ فَآذِنُوهُ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنْ بَدَا لَکُمْ بَعْدَ ذَلِکَ فَاقْتُلُوهُ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ
احمد بن سعید ہمدانی، ابن وہب، مالک، صیفی، ابوسائب، مولیٰ ہشام بن ہرہ، ابوسعیدخدری، اس سند سے بھی سابقہ حدیث منقول ہے اس میں تین مرتبہ کے بجائے تین دن تک اجازت دینے کا ذکر ہے