سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1846

سانپوں کے قتل کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , ابن عجلان ,

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ بِهَذَا الْحَدِيثِ مُخْتَصَرًا قَالَ فَلْيُؤْذِنْهُ ثَلَاثًا فَإِنْ بَدَا لَهُ بَعْدُ فَلْيَقْتُلْهُ فَإِنَّهُ شَيْطَانٌ

مسدد، یحیی، ابن عجلان، اس سند سے بھی سابقہ حدیث بعض فرق کے ساتھ منقول ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں