سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1838

سانپوں کے قتل کا بیان

راوی: عثمان بن ابوشیبہ , عبداللہ بن نمیر , موسیٰ بن مسلم

حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ نُمَيْرٍ حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ مُسْلِمٍ قَالَ سَمِعْتُ عِکْرِمَةَ يَرْفَعُ الْحَدِيثَ فِيمَا أَرَی إِلَی ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ تَرَکَ الْحَيَّاتِ مَخَافَةَ طَلَبِهِنَّ فَلَيْسَ مِنَّا مَا سَالَمْنَاهُنَّ مُنْذُ حَارَبْنَاهُنَّ

عثمان بن ابوشیبہ، عبداللہ بن نمیر، موسیٰ بن مسلم، اس سند سے بھی سابقہ حدیث منقول ہے معمولی فرق کے ساتھ۔

یہ حدیث شیئر کریں