سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1811

ہاتھ پر بوسہ دینے کا بیان

راوی: احمد بن یونس , زہیر , یزید بن ابوزیاد , عبدالرحمٰن بن ابولیلی , عبداللہ بن عمر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا زُهَيْرٌ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ أَنَّ عَبْدَ الرَّحْمَنِ بْنَ أَبِي لَيْلَی حَدَّثَهُ أَنَّ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عُمَرَ حَدَّثَهُ وَذَکَرَ قِصَّةً قَالَ فَدَنَوْنَا يَعْنِي مِنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَبَّلْنَا يَدَهُ

احمد بن یونس، زہیر، یزید بن ابوزیاد، عبدالرحمٰن بن ابولیلی، حضرت عبداللہ بن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ انہوں نے ایک واقعہ بیان کیا اس میں فرمایا کہ پس ہم آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے قریب ہوگئے اور آپ کے دست مبارک پر بوسہ دیا۔

Narrated Abdullah ibn Umar:
Ibn Umar told a story and said: We then came near the Prophet (peace_be_upon_him) and kissed his hand.

یہ حدیث شیئر کریں