سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1808

دونوں آنکھوں کے درمیان (پیشانی) پر بوسہ دینے کا بیان

راوی: ابوبکربن ابوشیبہ , علی بن مسہر , اجلح , شعبی

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ مُسْهِرٍ عَنْ أَجْلَحَ عَنْ الشَّعْبِيِّ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَلَقَّی جَعْفَرَ بْنَ أَبِي طَالِبٍ فَالْتَزَمَهُ وَقَبَّلَ مَا بَيْنَ عَيْنَيْهِ

ابوبکربن ابوشیبہ، علی بن مسہر، اجلح، شعبی سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم حضرت جعفر بن ابی طالب سے ملے تو انہیں آپ نے لپٹا لیا اور ان کی پیشانی پر بوسہ دیا۔

Narrated Ash-Sha'bi:
The Prophet (peace_be_upon_him) received Ja'far ibn AbuTalib, embraced him and kissed him between both of his eyes (forehead).

یہ حدیث شیئر کریں