مساقات
راوی: علی بن سہل الرملی , زید بن ابی زرقاء سے اور وہ جعفر بن برقان
حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ سَهْلٍ الرَّمْلِيُّ حَدَّثَنَا زَيْدُ بْنُ أَبِي الزَّرْقَائِ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ بُرْقَانَ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ قَالَ فَحَزَرَ وَقَالَ عِنْدَ قَوْلِهِ وَکُلَّ صَفْرَائَ وَبَيْضَائَ يَعْنِي الذَّهَبَ وَالْفِضَّةَ لَهُ
علی بن سہل الرملی، زید بن ابی زرقاء سے اور وہ جعفر بن برقان سے مندرجہ بالا حدیث روایت کرتے ہیں اور فخرز، کا لفظ استعمال کرتے ہیں اور" کُلَّ صَفْرَائَ وَبَيْضَائَ" کی تفسیر سونے چاندی سے کرتے ہیں۔