مجلس سے اٹھتے وقت سلام کرنا چاہیے
راوی: احمد بن حنبل , مسدد , بشر بن مفضل , ابن عجلان , مقبری , مسدد , سعید بن ابوسعید مقبری ابوہریرہ
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ وَمُسَدَّدٌ قَالَا حَدَّثَنَا بِشْرٌ يَعْنِيَانِ ابْنَ الْمُفَضَّلِ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ قَالَ مُسَدَّدٌ سَعِيدُ بْنُ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيُّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا انْتَهَی أَحَدُکُمْ إِلَی الْمَجْلِسِ فَلْيُسَلِّمْ فَإِذَا أَرَادَ أَنْ يَقُومَ فَلْيُسَلِّمْ فَلَيْسَتْ الْأُولَی بِأَحَقَّ مِنْ الْآخِرَةِ
احمد بن حنبل، مسدد، بشر بن مفضل، ابن عجلان، مقبری، مسدد، سعید بن ابوسعید مقبری حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے فرمایا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی شخص مجلس ختم کر کے اٹھے تو اسے چاہیے کہ سلام کرے کیونکہ پہلا سلام دوسرے سلام سے زیادہ مناسب اور ضروری نہیں۔(جس طرح آتے وقت سلام کیا تھا اسی طرح جاتےوقت بھی کرو)
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: When one of you comes to an assembly, he should give a salutation and if he feels inclined to get up, he should give a salutation, for the former is not more of a duty than the latter.