عورتوں کو سلام کرنے کا بیان
راوی: ابوبکربن ابوشیبہ , سفیان بن عیینہ , ابن ابوحسین , شہر بن حوش
حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ بْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي حُسَيْنٍ سَمِعَهُ مِنْ شَهْرِ بْنِ حَوْشَبٍ يَقُولُ أَخْبَرَتْهُ أَسْمَائُ ابْنَةُ يَزِيدَ مَرَّ عَلَيْنَا النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي نِسْوَةٍ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا
ابوبکربن ابوشیبہ، سفیان بن عیینہ، ابن ابوحسین، حضرت شہر بن حوشب سے روایت ہے کہ انہیں حضرت اسماء بنت یزید نے بتلایا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہم میں سے بعض عورتوں کے پاس سے گذرے تو انہیں سلام فرمایا۔