سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1791

ایک شخص دوسرے سے ذرا سی جدائی کے بعد پھر سلام کرنا چاہے

راوی: ابن مثنی , ابن حارث , حمید

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا خَالِدٌ يَعْنِي ابْنَ الْحَارِثِ حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ قَالَ أَنَسٌ انْتَهَی إِلَيْنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَأَنَا غُلَامٌ فِي الْغِلْمَانِ فَسَلَّمَ عَلَيْنَا ثُمَّ أَخَذَ بِيَدِي فَأَرْسَلَنِي بِرِسَالَةٍ وَقَعَدَ فِي ظِلِّ جِدَارٍ أَوْ قَالَ إِلَی جِدَارٍ حَتَّی رَجَعْتُ إِلَيْهِ

ابن مثنی، ابن حارث، حمید حضرت انس فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہمارے پاس آئے اور میں لڑکوں میں سے ایک لڑکا تھا آپ نے ہمیں سلام کیا۔ پھر میرا ہاتھ پکڑا اور مجھے ایک خط دے کر کہیں بھیجا اور ایک دیوار کے سائے میں یہ فرمایا کہ دیوار کی طرف تشریف فرما ہو گئے یہاں تک کہ میں لوٹ آیا۔

Narrated Anas ibn Malik:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) came to us when I was a boy among the boys. He saluted us and took me by my hand. He then sent me with some message. He himself sat in the shadow of a wall, or he said: near a wall until I returned to him.

یہ حدیث شیئر کریں