ایک شخص دوسرے سے ذرا سی جدائی کے بعد پھر سلام کرنا چاہے
راوی: عبداللہ بن مسلمہ , سلیمان ابن مغیرہ , ثابت , ثابت انس
حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ عَنْ ثَابِتٍ قَالَ قَالَ أَنَسٌ أَتَی رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَی غِلْمَانٍ يَلْعَبُونَ فَسَلَّمَ عَلَيْهِمْ
عبداللہ بن مسلمہ، سلیمان ابن مغیرہ، ثابت، حضرت ثابت حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کچھ لڑکوں کے پاس تشریف لائے جو کھیل کود رہے تھے آپ نے انہیں سلام کیا۔
Narrated Anas ibn Malik:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) came to some children who were playing: He saluted them.