عہدہ قضاء طلب کرنے کا بیان
راوی: نصر بن علی بشر بن عمر , عبداللہ بن جعفر , عثمان بن محمد , اعرج
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا بِشْرُ بْنُ عُمَرَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ جَعْفَرٍ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ مُحَمَّدٍ الْأَخْنَسِيِّ عَنْ الْمَقْبُرِيِّ وَالْأَعْرَجِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ جُعِلَ قَاضِيًا بَيْنَ النَّاسِ فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِکِّينٍ
نصر بن علی بشر بن عمر، عبداللہ بن جعفر، عثمان بن محمد، اعرج کہتے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص لوگوں کے درمیان قاضی بنا دیا گیا وہ بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who has been appointed a judge among the people has been killed without a knife.