سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1787

کس کو سلام میں پہل کرنا چاہیے؟

راوی: یحیی بن حبیب , روح , ابن جریح , زیاد , ثابت مولی عبدالرحمٰن ابن یزید , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ حَبِيبِ بْنِ عَرَبِيٍّ أَخْبَرَنَا رَوْحٌ حَدَّثَنَا ابْنُ جُرَيْجٍ قَالَ أَخْبَرَنِي زِيَادٌ أَنَّ ثَابِتًا مَوْلَی عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زَيْدٍ أَخْبَرَهُ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ يَقُولُ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُسَلِّمُ الرَّاکِبُ عَلَی الْمَاشِي ثُمَّ ذَکَرَ الْحَدِيثَ

یحیی بن حبیب، روح، ابن جریح، زیاد، ثابت مولیٰ عبدالرحمٰن ابن یزید، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرمایا کرتے تھے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ سوار پیدل چلنے والے کو سلام کرے آگے سابقہ حدیث بیان کی۔

یہ حدیث شیئر کریں