سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1785

سلام میں پہل کرنے کی فضیلت

راوی: محمد بن یحیی ذہلی , ابوعاصم , ابوخالد وہب , ابوسفیان , حمصی , ابوامامہ

حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يَحْيَی بْنِ فَارِسٍ الذُّهْلِيُّ حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ أَبِي خَالِدٍ وَهْبٍ عَنْ أَبِي سُفْيَانَ الْحِمْصِيِّ عَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ أَوْلَی النَّاسِ بِاللَّهِ مَنْ بَدَأَهُمْ بِالسَّلَامِ

محمد بن یحیی ذہلی، ابوعاصم، ابوخالد وہب، ابوسفیان، حمصی، حضرت ابوامامہ فرماتے ہیں کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ لوگوں میں اللہ تعالیٰ (کی رحمت ) کے نزدیک سب سے زیادہ وہ شخص ہے جو ان میں سلام کرنے میں پہلے کرے۔

Narrated AbuUmamah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Those who are nearest to Allah are they who are first to give a salutation.

یہ حدیث شیئر کریں