عہدہ قضاء طلب کرنے کا بیان
راوی: نصر بن علی , فضیل بن سلیمان , عمرو بن ابی عمر , سعید
حَدَّثَنَا نَصْرُ بْنُ عَلِيٍّ أَخْبَرَنَا فُضَيْلُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ أَبِي عَمْرٍو عَنْ سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ وَلِيَ الْقَضَائَ فَقَدْ ذُبِحَ بِغَيْرِ سِکِّينٍ
نصر بن علی، فضیل بن سلیمان، عمرو بن ابی عمر، سعید، ابوہریرہ سے روایت ہے نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جسے قضا کا منصب سپرد کیا گیا وہ بغیر چھری کے ذبح کر دیا گیا۔
Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who has been appointed a judge has been killed without a knife.