سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1761

اجازت لینے کا بیان

راوی: موسیٰ بن اسماعیل , حماد , سہیل , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُوسَی بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا حَمَّادٌ عَنْ سُهَيْلٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ أَنَّهُ سَمِعَ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ مَنْ اطَّلَعَ فِي دَارِ قَوْمٍ بِغَيْرِ إِذْنِهِمْ فَفَقَئُوا عَيْنَهُ فَقَدْ هَدَرَتْ عَيْنُهُ

موسی بن اسماعیل، حماد، سہیل، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ جس شخص نے کسی قوم کے گھر میں تاک جھانک کی بغیر ان کی اجازت کے اور انہوں نے اس کی آنکھ پھوڑ دی تو اس کی آنکھ ضائع ہو گئی۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: If anyone peeps into the house of a people without their permission and he knocks out his eye, no responsibility is incurred for his eye.

یہ حدیث شیئر کریں