یتیموں کی کفالت کی فضیلت کا بیان
راوی: یو سف بن موسیٰ , جریر , سہیل
حَدَّثَنَا يُوسُفُ بْنُ مُوسَی حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنْ سُهَيْلٍ بِهَذَا الْإِسْنَادِ قَالَ ثَلَاثُ أَخَوَاتٍ أَوْ ثَلَاثُ بَنَاتٍ أَوْ بِنْتَانِ أَوْ أُخْتَانِ
یو سف بن موسی، جریر، سہیل، اس سند سے بھی سابقہ حدیث منقول ہے اس میں تین بہنوں یا بیٹیوں کا ذکر ہے۔