سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1721

سفارش کا بیان

راوی: مسدد , سفیان , بریدہ , بن ابوبردہ , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ بُرَيْدِ بْنِ أَبِي بُرْدَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اشْفَعُوا إِلَيَّ لِتُؤْجَرُوا وَلْيَقْضِ اللَّهُ عَلَی لِسَانِ نَبِيِّهِ مَا شَائَ

مسدد، سفیان، بریدہ، بن ابوبردہ، حضرت ابوموسی اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ مجھ سے لوگوں کی سفارش کیا کرو تاکہ تمہیں اجر ملے گا اور اللہ تعالیٰ اپنے نبی کی زبان پر جاری فرمائے گا جو اس کو منظور ہوگا۔(تمہاری سفارش مقدرات تو نہیں بدل سکتی لیکن تمہاری سفارش سے تمہیں اجرمل جائے گا)۔

Narrated Mu'awiyah:
Make intercession, you will be rewarded, for I purposely delay a matter so that you intercede and then you are rewarded. The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: If you make intercession, you will be rewarded.

یہ حدیث شیئر کریں