سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1718

کسی کو نیکی کرتے دیکھ کر اس سے محبت کرنا

راوی: ابن مثنی , یحیی بن ابوبکیر , شیبان , عبدالملک بن عمیر , ابوسلمہ , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا ابْنُ الْمُثَنَّی حَدَّثَنَا يَحْيَی بْنُ أَبِي بُکَيْرٍ حَدَّثَنَا شَيْبَانُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِکِ بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُسْتَشَارُ مُؤْتَمَنٌ

ابن مثنی، یحیی بن ابوبکیر، شیبان، عبدالملک بن عمیر، ابوسلمہ، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جس سے مشورہ لیا جائے وہ امانت دار ہے۔

Narrated AbuHurayrah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: He who is consulted is trustworthy.

یہ حدیث شیئر کریں