سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1712

عصبیت بالکل حرام ہے

راوی: ابو بکر بن ابوشیبہ , ابواسامہ عوف , زیاد بن مخراق , ابوکنانہ , ابوموسی اشعری

حَدَّثَنَا أَبُو بَکْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عَوْفٍ عَنْ زِيَادِ بْنِ مِخْرَاقٍ عَنْ أَبِي کِنَانَةَ عَنْ أَبِي مُوسَی قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ابْنُ أُخْتِ الْقَوْمِ مِنْهُمْ

ابو بکر بن ابوشیبہ، ابواسامہ عوف، زیاد بن مخراق، ابوکنانہ، حضرت ابوموسی اشعری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کسی قوم کا بھانجا اسی میں سے ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں