سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 171

مستعار چیز کے ضمان کے بیان میں

راوی: مسدد , ابواحوص , عبدالعزیز بن رفیع , عطاء , ناس , ال صفوان , آل صفوان کے بعض لوگوں نے

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا أَبُو الْأَحْوَصِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ رُفَيْعٍ عَنْ عَطَائٍ عَنْ نَاسٍ مِنْ آلِ صَفْوَانَ قَالَ اسْتَعَارَ النَّبِيُّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَذَکَرَ مَعْنَاهُ

مسدد، ابواحوص، عبدالعزیز بن رفیع، عطاء، ناس، ال صفوان، آل صفوان کے بعض لوگوں نے روایت کیا کہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مستعار لیں تھیں (زرہیں) آگے مذکورہ بالا حدیث ہی ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں