سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1695

نومولود بچہ کے کان میں اذان دینے کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , سفیان , عاصم بن عبیداللہ , عبیداللہ بن ابورافع

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي عَاصِمُ بْنُ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي رَافِعٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَذَّنَ فِي أُذُنِ الْحَسَنِ بْنِ عَلِيٍّ حِينَ وَلَدَتْهُ فَاطِمَةُ بِالصَّلَاةِ

مسدد، یحیی، سفیان، عاصم بن عبیداللہ، عبیداللہ بن حضرت ابورافع رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو دیکھا کہ آپ نے حضرت حسن بن علی کے کان میں اس وقت اذان دی جب انہیں حضرت فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا نے جنم دیا ایسی اذان جیسی نماز کے لئے دی جاتی ہے۔

Narrated AbuRafi':
I saw the Apostle of Allah (peace_be_upon_him) uttering the call to prayer (Adhan) in the ear of al-Hasan ibn Ali when Fatimah gave birth to him.

یہ حدیث شیئر کریں