سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1693

مرغ اور جانوروں کا بیان

راوی: ہناد بن سری , عبدہ , محمد بن اسحاق , محمد بن ابراہیم , جابر بن عبداللہ

حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ عَبْدَةَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَطَائِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا سَمِعْتُمْ نُبَاحَ الْکِلَابِ وَنَهِيقَ الْحُمُرِ بِاللَّيْلِ فَتَعَوَّذُوا بِاللَّهِ فَإِنَّهُنَّ يَرَيْنَ مَا لَا تَرَوْنَ

ہناد بن سری، عبدہ، محمد بن اسحاق، محمد بن ابراہیم، حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ جب تم رات میں کتوں اور گدھوں کی آواز سنو تو اللہ کی پناہ مانگو اس لئے کہ وہ ایسی چیزیں دیکھتے ہیں جو تم نہیں دیکھتے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: When you hear the barking of dogs and the braying of asses at night, seek refuge in Allah, for they see which you do not see.

یہ حدیث شیئر کریں