سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ خرید وفروخت کا بیان ۔ حدیث 165

رقبیٰ کا بیان

راوی: احمد بن حنبل , ہشیم , داؤد ابوزبیر , جابر

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ أَخْبَرَنَا دَاوُدُ عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ عَنْ جَابِرٍ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْعُمْرَی جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا وَالرُّقْبَی جَائِزَةٌ لِأَهْلِهَا

احمد بن حنبل، ہشیم، داؤد ابوزبیر، جابر سے روایت ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ عمریٰ جائز ہے اس کے اہل کیلئے (یعنی جسے دیا گیا ہے) اور رقبی بھی اس کے اہل کے لئے جائز ہے۔

Narrated Jabir ibn Abdullah:
The Prophet (peace_be_upon_him) said: Life-tenancy is lawful for the one to whom it is given and donation of property to go to the survivor is lawful to whom it is given.

یہ حدیث شیئر کریں