سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1629

کتنی بار چھینک کا جواب دینا چاہیے؟

راوی: ابراہیم بن موسی , ابن ابوزائد , عکرمہ بن عمار , ایاس بن سلمہ بن الاکوع

حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى أَخْبَرَنَا ابْنُ أَبِي زَائِدَةَ عَنْ عِكْرِمَةَ بْنِ عَمَّارٍ عَنْ إِيَاسِ بْنِ سَلَمَةَ بْنِ الْأَكْوَعِ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَجُلًا عَطَسَ عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ لَهُ يَرْحَمُكَ اللَّهُ ثُمَّ عَطَسَ فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الرَّجُلُ مَزْكُومٌ

ابراہیم بن موسی، ابن ابوزائد، عکرمہ بن عمار، حضرت ایاس بن سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا بن الاکوع اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ایک شخص نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے پاس چھینکا تو آپ نے فرمایا یہ شخص زکام میں مبتلا ہے۔

یہ حدیث شیئر کریں