سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1621

چھینک کا بیان

راوی: مسدد , یحیی , ابن عجلان , سمی , ابوصالح , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا يَحْيَی عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ سُمَيٍّ عَنْ أَبِي صَالِحٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا عَطَسَ وَضَعَ يَدَهُ أَوْ ثَوْبَهُ عَلَی فِيهِ وَخَفَضَ أَوْ غَضَّ بِهَا صَوْتَهُ شَکَّ يَحْيَی

مسدد، یحیی، ابن عجلان، سمی، ابوصالح، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب چھینک لیتے تو اپنا دست مبارک یا اپنا کپڑا اپنے منہ پر رکھ لیتے اور اپنی آواز پست اور نیچی رکھتے۔

یہ حدیث شیئر کریں