سنن ابوداؤد ۔ جلد سوم ۔ ادب کا بیان ۔ حدیث 1606

شعرگوئی کا بیان

راوی: احمد بن صالح , عبدالرزاق , معمر , زہری , سعید بن مسیب , ابوہریرہ

حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بِمَعْنَاهُ زَادَ فَخَشِيَ أَنْ يَرْمِيَهُ بِرَسُولِ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَجَازَهُ

احمد بن صالح، عبدالرزاق، معمر، زہری، سعید بن مسیب، حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے اس معنی کی حدیث مروی ہے اس اضافہ کے ساتھ کہ حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے انہیں اجازت دیدی انہیں خدشہ ہوا کہ وہ حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اجازت کی دلیل لے آئیں گے۔

یہ حدیث شیئر کریں