گفتگو میں منہ بگاڑنا برا ہے
راوی: محمد بن سنان نافع بن عمر , بشر بن عاصم , عبداللہ
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ الْبَاهِلِيُّ وَکَانَ يَنْزِلُ الْعَوَقَةَ حَدَّثَنَا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ عَنْ بِشْرِ بْنِ عَاصِمٍ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ أَبُو دَاوُد هُوَ ابْنُ عَمْرٍو قَالَ قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ اللَّهَ عَزَّ وَجَلَّ يُبْغِضُ الْبَلِيغَ مِنْ الرِّجَالِ الَّذِي يَتَخَلَّلُ بِلِسَانِهِ تَخَلُّلَ الْبَاقِرَةِ بِلِسَانِهَا
محمد بن سنان نافع بن عمر، بشر بن عاصم، حضرت عبداللہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالیٰ مردوں میں سے چیڑ چیڑ باتیں کرنے والے کو مبغوض رکھتے ہیں جو اپنی زبان کو (دائیں سے بائیں) حرکت دیتا رہتا ہے(گفتگو میں) جس طرح گائے(جگالی کے دوران) اپنی زبان کو حرکت دیتی رہتی ہے۔
Narrated Abdullah ibn Amr ibn al-'As:
The Apostle of Allah (peace_be_upon_him) said: Allah , the Exalted, hates the eloquent one among men who moves his tongue round (among his teeth), as cattle do.