مذاق ومزاح کرنے کا بیان
راوی: ابراہیم بن مہدی , شریک , عاصم , انس
حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَهْدِيٍّ حَدَّثَنَا شَرِيکٌ عَنْ عَاصِمٍ عَنْ أَنَسٍ قَالَ قَالَ لِي رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَا ذَا الْأُذُنَيْنِ
ابراہیم بن مہدی، شریک، عاصم، حضرت انس رضی اللہ تعالیٰ عنہ فرماتے ہیں کہ نبی کریم نے مجھ سے فرمایا کہ اے دو کانوں والے (مزاحاً) فرمایا کہ (کیونکہ دو کان تو ہر ایک کے ہوتے ہیں)
Narrated Anas ibn Malik:
The Prophet (peace_be_upon_him) addressed me as: O you with the two ears.