مذاق ومزاح کرنے کا بیان
راوی: صفوان بن صالح , ولید , عثمان بن ابی العاتکہ
حَدَّثَنَا صَفْوَانُ بْنُ صَالِحٍ حَدَّثَنَا الْوَلِيدُ حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي الْعَاتِکَةِ قَالَ إِنَّمَا قَالَ أَدْخُلُ کُلِّي مِنْ صِغَرِ الْقُبَّةِ
صفوان بن صالح، ولید، عثمان بن ابی العاتکہ کہتے ہیں کہ عوف رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے یہ جو پوچھا کہ پورا داخل ہوجاؤں اس لئے پوچھا کہ خیمہ چھوٹا تھا۔